ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517985 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
جنتی نغمے
ایکنا: «جنتی نغموں» کے عنوان سے دنیائے اسلام کے معروف قرآء کی یادگار تلاوت نشر کررہی ہے، اس ویڈیو میں آپ دنیائے اسلام اور مصر کے معروف قاری راغب مصطفی غلوش کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بلد کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516596 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: شیخ فتحی الملیجی، شیخ مصطفی اسماعیل کے نامور شاگرد تھے جو موسیقی، قواعد تجوید و تلاوت کے ماہر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515826 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ریڈیو قرآن قاہرہ سربراہ؛
ریڈیو قرآن قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام نے قاری شیخ مصطفی اسماعیل کو دلوں کے فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکی تلاوت دیر تک موثر رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514969 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
عالم اسلام کے معروف علما/ 14
کتاب «مباحث في التفسير الموضوعى» شیخ مصطفى مسلم کی کاوش ہے جس میں موضوعی تفسير قرآن پر وہ روشنی ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513515 تاریخ اشاعت : 2023/01/04
«اکبر القراء» کی یاد؛
تہران ایکنا: مصطفی محمد المرسی ابراهیم اسماعیل، جو شیخ مصطفی اسماعیل کے نام سے مشہور تھا انکو اکبرالقراء کہا جاتا ہے اور انکی وفات سے اس فن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3512087 تاریخ اشاعت : 2022/06/18